راجہ پرویز اشرف کو رہائی پر مبارکبادپیش کرتے ہیں،چودھری توصیف

  راجہ پرویز اشرف کو رہائی پر مبارکبادپیش کرتے ہیں،چودھری توصیف

  



لاہور (پ ر) سابق صدر تحریک تبدیلی نظام پاکستان چودھری توصیف نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو گیپکو میں ملازمین کو غیر قانونی بھرتی کرنے کے الزامات میں بری ہونے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں اور ہمیشہ کرتے رہیں گے۔

چودھری توصیف نے کہا پیپلز پارٹی رہنماؤں پر کرپشن الزامات غلط ثابت ہوگئے۔ اس سے قبل سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پر بھی کرپشن کے جھوٹے الزامات لگائے گئے تھے،

مزید : میٹروپولیٹن 1