ڈریم لینڈ انٹرنیشنل سکولز کی سافٹ فرنچائز کا افتتاح

  ڈریم لینڈ انٹرنیشنل سکولز کی سافٹ فرنچائز کا افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر)ڈریم لینڈ انٹرنیشنل سکولز کی سافٹ فرنچائز کا افتتاح فلیٹیز ہوٹل میں کر دیا گیا۔ افتتاح حاجی شیخ شریف، خضر حیات گوندل، مزمل اقبال صدیقی، شیخ ارشد اٹارا، حافظ اشرف، اینکر پرسن افتخار احمد، ارشد انصاری صدر لاہور پریس کلب نے کیا۔ اس موقع پر تلاوت کلام پاک ضیاء المصطفےٰ صدیقی نے پیش کی۔ جبکہ نعت شریف قاری اظہر حسین نقشبندی نے پیش کی۔ اس موقع پر ممتاز شخصیات محمد صادق صدیقی، اجمل اشفاق، امتیاز شاہین، محمد ندیم، پروفیسر نواز نوشاہی، رانا امجد علی، میاں اسحاق، سید نصرت عباس شاہ، حامد ناصر، غلام شبیر، محمد ادریس ندیم، سر نوید، شیخ اظہر، مدثر اقبال صدیقی، علی وقاص، ڈاکٹر محمد اشرف، رضوان یوسف اور دیگر بھی موجود تھے۔