یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی نشست

یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی نشست

  



لاہور(لیڈی رپورٹر) نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوانِ کارکنان تحریک پاکستان‘شاہراہِ قائداعظم میں یوم یکجہتیئ کشمیر کے موقع پرخصوصی نشست آج ہو گی۔

جبکہ سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت و چیئرمین تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ چیف جسٹس(ر) میاں محبوب احمد صدارت کریں گے۔ نشست کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1