آلودہ پانی کی کوئی شکایت نہیں،ایم ڈی واسا

  آلودہ پانی کی کوئی شکایت نہیں،ایم ڈی واسا

  



لاہور(جنرل رپورٹر)شہر میں آلودہ پانی کی فراہمی کے حوالے سے ایم ڈی واسا زاہد عزیز سید سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ شہر میں کہیں بھی آلودہ پانی فراہم نہیں ہورہا جن علاقوں میں شکایات ہیں ان کا فوری ازالہ کیا جاتا ہے۔ پانی کے نمونے لے کر ٹیسٹ کرائے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہاں میں تسلیم کرتا ہوں کہ واسا کے افسر بوتل کا پانی پیتے ہیں لیکن وہ اپنی جیبوں سے پیتے ہیں محکمہ پر اس کا کوئی اضافی بوجھ نہیں پڑتا۔

بے خبری

مزید : صفحہ اول