آئی ایس پی آر نے یوم یکجہتی کشمیر پرخصوصی ملی نغمہ جاری کردیا

آئی ایس پی آر نے یوم یکجہتی کشمیر پرخصوصی ملی نغمہ جاری کردیا

  



راولپنڈی (آئی این پی) آئی ایس پی آر نے یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیر کی آواز کے عنوان سے خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیر کی آواز کے عنوان سے خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا۔ نغمے کے بول ''ہے جاگ اٹھی وادی سار ی کر فکر ذرا اپنے تو انجام کی منزل میری آزادی ہے پرواہ نہیں چاہے جاتی ہے جان بھی کشمیر ہوں میں، کشمیر ہوں میں شہہ رگ پاکستان کی''ہیں۔

آئی ایس پی آر

مزید : صفحہ اول