چنار باغ کوآپریٹو سوسائٹی سکینڈل طارق شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

چنار باغ کوآپریٹو سوسائٹی سکینڈل طارق شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی ...

  



لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج محمد امیر خان نے چنار باغ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں اربوں روپے فراڈ میں ملوث ملزم طارق شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی،عدالت نے ملزم کو 18 فروری کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے نیب کو ریفرنس بھی جلد پیش کرنے کا حکم دیاہے،گزشتہ روزملزم طارق شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد احتساب عدالت پیش کیا گیا

چنار باغ

مزید : صفحہ آخر