نجی سکولوں کی اضافی فیسوں کیخلاف دائر درخواست 6 فروری پر ملتوی

  نجی سکولوں کی اضافی فیسوں کیخلاف دائر درخواست 6 فروری پر ملتوی

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے اضافی فیسیں وصول کر نے کے خلاف دائردرخواست کی سماعت 6فروری پر ملتوی کرتے ہوئے متعلقہ حکام کوہدایت کی ہے بچوں کے داخلوں سمیت تمام مسائل حل کئے جائیں، عدالت نے اضافی فیسیں ادانہ کرنے والے بچوں کوسکول سے نکالنے کے اپنے عبوری حکم امتناعی میں بھی توسیع کردی ہے۔

فیسیں

مزید : صفحہ آخر