ادویات کی زائد قیمتیں وصول کرنے کے خلاف متفرق درخواست دائر

ادویات کی زائد قیمتیں وصول کرنے کے خلاف متفرق درخواست دائر

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ میں ادویات کی زائد قیمتیں وصول کرنے کے خلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے،درخواست میں ادویات کی قیمت بڑھانے والوں کے خلاف کاروائی کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست گزار کا موقف ہے کہ فارماسوٹیکل کمپنیز نے حکومت کی منظوری کے بغیر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، 90 فیصد سے زائد ادویات کی قیمتوں میں 200 فیصد تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ادویات

مزید : صفحہ آخر