شیرا کوٹ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

شیرا کوٹ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) شیرا کوٹ کے علاقے میں رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عاشق حسین نامی نوجوان ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مقتول کی نعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دی ہے۔ پولیس کے مطابق قتل کی یہ واردات مقتول اور ملزمان کے درمیان لین دین کے تنازع کا شاخسانہ ہوسکتا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے نامعلوم ملزمان کے خلاف تفتیش شروع کردی ہے۔

نوجوان ہلاک

مزید : صفحہ آخر