اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

      اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

  



کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک، اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز سمیت تمام شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے آج(بدھ)کشمیرڈے 5فروری کومکمل طور پر بند رہیں گے اور کسی قسم کا کوئی مالیاتی لین دین یا معاشی کاروبار نہیں ہو گا۔

اسٹیٹ بینک

مزید : صفحہ آخر