کاروان آل عباء لاہور کے سید فدا حسین والد سید برکت علی مکہ مکرمہ میں سپرد خاک

  کاروان آل عباء لاہور کے سید فدا حسین والد سید برکت علی مکہ مکرمہ میں سپرد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان آل عباء لاہور کے سید فدا حسین والد ماجد سید برکت علی قضائے الٰہی سے مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے،نماز جنازہ حرم شریف میں ادا کی گئی اور بعدازاں انہیں مکہ مکرمہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
والدسپرد خاک

مزید :

صفحہ آخر -