ڈائریکٹر حج لاہور ملک ریحان عباس کھوکھرکی والدہ محترمہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

      ڈائریکٹر حج لاہور ملک ریحان عباس کھوکھرکی والدہ محترمہ کی رسم قل آج ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈائریکٹر حج لاہور ملک ریحان عباس کھوکھر،ملک نیئر عباس کھوکھر ملک اظہر عباس کھوکھر کی والدہ محترمہ، ملک زور حسین کھوکھر مرحوم کی زوجہ محترمہ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی (قل شریف)آج بروز بدھ 5فروری 9بجے صبح امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ ملتان میں ادا کی جائیگی،علامہ محمد حسن اکبر،علامہ سعد امام فاروقی خصوصی خطاب کریں گے،احباب سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔

رسم قل

مزید : صفحہ آخر