سابقہ صدر دی بینک آف پنجاب نعیم الدین خان باعزت بری
لاہور(پ ر)سابقہ صدر دی بینک آف پنجاب نعیم الدین خان کو قومی احتساب عدالت نمبر1راولپنڈی نے ان سائیڈ ٹریڈنگ کے تمام الزامات سے باعزت بری کر دیا۔اس سے قبل نیب نے ان کیخلاف ریفرنس دائر کیا تھا۔عدالتی کارروائی کے دوران استغاثہ اپنا موقف ثابت کرنے میں ناکام ہوئی جس پر عدالت نے سابقہ صدر بینک آف پنجاب کوتمام الزامات سے باعزت بری کر دیا۔
باعزت بری