چیف ایگزیکٹوبحریہ ٹاوُن رئیل اسٹیٹ ایجنٹ الجوف ایسوسی ایشن عمران نیازی کی والدہ سپرد خاک

  چیف ایگزیکٹوبحریہ ٹاوُن رئیل اسٹیٹ ایجنٹ الجوف ایسوسی ایشن عمران نیازی کی ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)بحریہ ٹاوُن کے نامور رئیل اسٹیٹ ایجنٹ الجوف ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو عمران نیازی کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں انہیں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں بحریہ ٹاوُن لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا،ان کی رہائش گاہ 14نشتر بلاک بحریہ ٹاؤن میں نماز جنازہ اد ا کی گئی،نمازہ جنازہ میں ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن کے سینئر پراپرٹی ڈیلرز کے علاوہ ممتاز سماجی شخصیات نے شرکت کی،تعزیت کے لیے رابطہ عمران نیازی0322.8885678۔

والدہ سپرد خاک

مزید : صفحہ آخر