ملتان ائیرپورٹ، کرونا وائرس کے شبہ پرسکریننگ کاعمل مزید بہتر
ملتان ( وقا ئع نگار)کرونا وائرس سے بچاو کے لیے محکمہ صحت کی جانب سے اقدامات جاری،ملتان انٹرنیشل ائیرپورٹ پر سکریننگ کا عمل مزید تیز کر دیا گیا ہے۔گزشتہ روز بھی مختلف پروازوں سے آنے والے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)
1841 مسافروں کی سکریننگ کی گئی۔ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر محکمہ صحت کے ملازمین کے لیے سامان دے دیا گیا۔محکمہ صحت حکام کے مطابق بیرون ملک سے آنیوالے تمام مسافروں کی سکرننگ کر رہے ہیں۔
سکرینگ