میاں چنوں: روزنامہ پاکستان کے نمائندہ خصوصی اوربزرگ صحافی حاجی محمد سلیم وارثی انتقال کرگئے، آج صبح10بجے نمازجنازہ

  میاں چنوں: روزنامہ پاکستان کے نمائندہ خصوصی اوربزرگ صحافی حاجی محمد سلیم ...

  



میاں چنوں (نمائندہ پاکستان)میاں چنوں میں روزنامہ پاکستان کے نمائندہ خصوصی اور بزرگ صحافی حاجی محمد سلیم(بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

وارثی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح دس بجے میاں چنوں کے مرکزی جناح گاہ میں ادا کی جائے گئی۔

نمازجنازہ

مزید : ملتان صفحہ آخر