شجرکاری مہم: سرکاری اداروں کوبھرپور حصہ لینے کی ہدایت

شجرکاری مہم: سرکاری اداروں کوبھرپور حصہ لینے کی ہدایت

  



رحیم یارخان(بیورورپورٹ)حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے کمشنرز، ڈی سیزاوراسسٹنٹ کمشنرزکوہدایت جاری کی (بقیہ نمبر53صفحہ12پر)

ہے کہ وہ شجرکاری مہم کوکامیاب بنانے کے لیے محکمہ جنگلات سے تعاون کریں اوراپنے ماتحت تمام محکموں کوشجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے کی ہدایت کریں تاکہ صوبہ بھرمیں پودے لگانے کاہدف پوراکیاجاسکے ذرائع کے مطابق حکومت نے شجرکاری مہم میں متعددمحکموں کی طرف سے حصہ نہ لینے کی وجہ سے دوبارہ احکامات جاری کیے ہیں جس پرضلعی حکومت نے عملدرآمدشروع کردتے ہوئے تمام محکموں کے افسران کوہدایات جاری کردی ہیں۔

ہدایت

مزید : ملتان صفحہ آخر