ریلوے کی پٹریوں اورپلوں کی نگرانی کا حکم

      ریلوے کی پٹریوں اورپلوں کی نگرانی کا حکم

  



خانیوال(نمائندہ پاکستان)حکومت پاکستان نے ملتان ڈویثرن سمیت ریلوے کی تمام ڈویثرن کی پٹریوں اور پلوں کی نگرانی (بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

کرنے کا حکم دیا ہے اور رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر بھجوانے کی ہدایات جاری کی گی ہیں اس سلسلہ میں متعلقہ افسران کو آگاہ کر دیا گیا ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر