نشئیوں کورجسٹرکرکے ڈیٹاجمع کرنیکی ہدایت

  نشئیوں کورجسٹرکرکے ڈیٹاجمع کرنیکی ہدایت

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کمیشن کو ہدایات جاری کی ہے کہ وہ صوبہ بھر کے تمام شہروں میں نشئیوں کی ر(بقیہ نمبر58صفحہ12پر)

جسٹریشن کیلئے سافٹ ویئرکرائے جسمیں نشیؤں کی رجسٹر کرکے ان کا ڈیٹا رکھا جائے تاکہ نشیوں کی تعداد اور ان کے علاج معالجہ کی سہولتوں کی بہتری لائی جاسکے۔

ہدایت

مزید : ملتان صفحہ آخر