صرافہ مارکیٹ میں سونا 450روپے فی تولہ سستا

  صرافہ مارکیٹ میں سونا 450روپے فی تولہ سستا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 450روپے کی کمی سے 91050روپے کی سطح پر آگئی فی تولہ سونے کی قیمت میں 450روپے(بقیہ نمبر59صفحہ12پر)

کمی ہوئے جس کے باعث فی تولہ سونے کی قیمت 91050روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 385روپے کے کمی سے 78061روپے ہوگئی۔
سستا