پکار 15 پنجاب کو ایک ماہ کے دوران 7 لاکھ سے زائد جعلی کالز موصول

  پکار 15 پنجاب کو ایک ماہ کے دوران 7 لاکھ سے زائد جعلی کالز موصول

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) پکا ر15 پنجاب کو ایک ماہ کے دوران 10 لاکھ 78 ہزار فون کالز موصول ہوئیں جن میں (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

سات لاکھ سے زائد جعلی نکلیں حکومت نے جعلی کالز کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر