5فروری:تمام مالیاتی ادارے آج بند
ملتان (نیوز رپورٹر) سٹیٹ بینک آف پاکستان، تمام مالیاتی اداروں سمیت وفاقی اور صوبائی ادارے آج 5 فروری(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)
یوم کشمیر کے سلسلے میں بند رہیں گے مرکزی بینک اعلامیہ کے مطابق مرکزی بینک اور دیگر بینکس (آج) بدھ 5 فروری 2020ء کو حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق یوم کشمیر کے موقع پر بند رہیں گے۔