رحیم یارخان: غیرقانونی اڈے ختم کرنیکی ہدایت

  رحیم یارخان: غیرقانونی اڈے ختم کرنیکی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورورپورٹ) ضلعی حکومت نے ٹریفک پولیس سمیت متعلقہ حکام کوہدایت کی ہے کہ شہرمیں ناجائزاڈوں (بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

اورغلط پارکنگ کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اورکسی بھی بازارمیں غلط پارکنگ پائی کی گئی تومتعلقہ بیٹ افسرکے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی‘ ضلعی حکومت نے غلط پارکنگ پرکسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی‘ احکامات پرٹریفک پولیس سمیت دیگرحکام نے عملدرآمدشروع کرتے ہوئے غیرقانونی اڈوں سمیت غلط پارکنگ کرنے والوں کووارننگ شروع کردی ہے۔