بار ش کے بعدسردی میں پھر اضافہ

  بار ش کے بعدسردی میں پھر اضافہ

  



وہاڑی(بیورورپورٹ+نمائندہ خصوصی) موسم خوشگوار رہنے کے بعد شہر اور گرداورنواح میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہو (بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

گیا تھا شہراور گردو نواح میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز تک دھند اورسردی کی شدت برقرار رہے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر