پنجاب: ہیپاٹائٹس پروگرام کے آڈٹ کافیصلہ

  پنجاب: ہیپاٹائٹس پروگرام کے آڈٹ کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت کی جانب سے پہلی مرتبہ پنجاب ہیپاٹائٹس پروگرام کے آڈٹ کا فیصلہ کیاگیا ہے(بقیہ نمبر34صفحہ12پر)

صوبہ بھر میں ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت ویکسین اور دیگر اشیاء فراہم کی گئی ہیں جن کا کوئی آڈٹ نہیں ہے حکومت نے اس سلسلہ میں باقاعدہ طورپر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کو ہیپاٹائٹس پروگرام کا مکمل آڈٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
آڈٹ