سرکاری دفاتر میں دیر سے آنیو الے ملازمین کے خلاف کاروائی کا حکم

سرکاری دفاتر میں دیر سے آنیو الے ملازمین کے خلاف کاروائی کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے سرکاری دفاتر میں دیر سے آنیو الے افسران وملازمین کے خلاف کاروائی(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

کا فیصلہ کیا ہے اور تمام ملازمین کو دفتری اوقات میں ہر صورت دفاتر میں موجود رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں