یوم یکجہتی کشمیر: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سیمینار، اقوام متحدہ مسئلہ حل کرائے، مقررین کاخطاب

  یوم یکجہتی کشمیر: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سیمینار، اقوام متحدہ ...

  



بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد ہوا۔سیمینار کی صدارت انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ(بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

والد گھر واپس آیا تو معافیہ بی بی گھر موجود تھی، والد اسماعیل پوڑا کے پوچھنے پر معافیہ بی بی کو کی معقول جواب نہ دے سکی، جس پر طیش میں آکر اسماعیل پوڑا نے اسی پر کلہاڑی کے وار کردیے جس پر معافیہ بی بی موقع پر ہی دم توڑ گئی،قاتل والد موقع سے فرار ہوگیا،15کی کال پر ڈی ایس پی کوٹ ادو سید اعجاز حسین بخاری، ایس ایچ او دائرہ دین پناہ عصمت اللہ خان پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹما سٹم کیلئے ہسپتال روانہ کر دی جسے بعد ازاں ورثاء کے حوالے کردیا، پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔

مارڈالی

مزید : ملتان صفحہ آخر