یوم یکجہتی کشمیر ریلی آج کمشنر آفس کراچی سے نکالی جائے گی

  یوم یکجہتی کشمیر ریلی آج کمشنر آفس کراچی سے نکالی جائے گی

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)یوم یکجہتی کشمیر پرآج(بدھ)5فروری صبح ساڑھے نو بجے کمشنر آفس کراچی سے یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جائے گی،ریلی کمشنر آفس کراچی سے رینجر ہیڈکوارٹر تک نکالی جائیگی۔ریلی میں تمام شعبہ ہائے زندگی کے افراد حصہ لیں گے،کراچی کے اسپورٹس حلقوں نے کمشنر کراچی آفس سے نکالی جانے والی یوم یکجہتی ریلی میں بھر پور حصہ لینے کانہ صرف اعلان کیاہے بلکہ کھیلوں کی تمام ایسوسی ایشنز اور کھیل سے وابستہ کھلاڑیوں سے ریل

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر