کیا اسلام آباد آنے والا چینی شہر واقعی کورونا وائرس کا مریض ہے یا نہیں ؟وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کے لیے بڑی خبر آگئی

کیا اسلام آباد آنے والا چینی شہر واقعی کورونا وائرس کا مریض ہے یا نہیں ؟وفاقی ...
کیا اسلام آباد آنے والا چینی شہر واقعی کورونا وائرس کا مریض ہے یا نہیں ؟وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کے لیے بڑی خبر آگئی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چین سے اسلام آباد آنے والے کورونا وائرس کے مشتبہ چینی باشندے کے ٹیسٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی۔تفصیل کے مطابق چین سے آنے والے ایک مسافر بن ڑانگ کو کورونا وائرس کے شبے میں اسلام آباد ائیر پورٹ سے پمز ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا تھا۔چینی مریض کے سیمپلز قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو بھجوائے گئے تھے جہاں اس کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی باشندے کو گزشتہ ایک دن سے ہلکی کھانسی اور بخار کی شکایت تھی۔

مزید : قومی