چودھری برادران کی جمہوری سوچ ہے،اتحادیوں کے تحفظات دور اور معاملات حل ہوجائیں گے:چوہدری سرور

چودھری برادران کی جمہوری سوچ ہے،اتحادیوں کے تحفظات دور اور معاملات حل ...
چودھری برادران کی جمہوری سوچ ہے،اتحادیوں کے تحفظات دور اور معاملات حل ہوجائیں گے:چوہدری سرور

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرپنجاب چودھری محمدسرورنےکہاہے کہ اتحادیوں کےتحفظات دورہوجائیں گے،ملک کوخوشحال بنائیں گے،چودھری برادران کی جمہوری سوچ ہے معاملات حل ہوجائیں گے، حکومت اوراتحادی کہیں نہیں جارہے،بس اپوزیشن حکومت کے خاتمے کاہرروزنیاخواب دیکھ رہی ہے،مایوسی اپوزیشن کامقدرہے۔

تفصیلات کے مطابق  گورنرپنجاب چودھری سرور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اتحادیوں کے تحفظات دورہوجائیں گے ملک کوخوشحال بنائیں گے،بس اپوزیشن حکومت کے خاتمے کاہرروزنیاخواب دیکھ رہی ہے،وزیراعظم کی قیادت میں حکومت اوراتحادی ملکی مفادمیں متحدہیں۔ انہوں نے کہا کہ چودھری برادران کی جمہوری سوچ ہے معاملات حل ہوجائیں گے، حکومت اوراتحادی کہیں نہیں جارہے،مایوسی اپوزیشن کامقدرہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور