سی ایس ایلومینائی الیون و شوبز الیون کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

     سی ایس ایلومینائی الیون و شوبز الیون کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ آج کھیلا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اے پی پی) یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے سی ایس ایلومینائی الیون اور شوبز الیون کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ آج بروز جمعہ کو کھیلا جائے گا- یہ میچ ریلوے کرکٹ اسٹیڈیم گڑھی شاہو میں صبح 11:30 بجے منعقد ہو گا-کرکٹ میچ میں شوبز الیون کی جانب سے ملک کے نامور اداکار سلیم شیخ، معمر رانا، ارباز خان، سونا چاندی، سمیت دیگر اداکار اور ریٹائرڈ و حاضرسروس  بیوروکریٹس حصہ لیں گے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
 دوستانہ کرکٹ میچ

مزید :

صفحہ اول -