تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج  سے تین روزتک بندرہیں گے

تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج  سے تین روزتک بندرہیں گے

  

 لاہور(این این آئی)ملک بھر میں تمام بینک اور دیگر مالیاتی ادارے آج(جمعہ) سے تین روزتک بندرہیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کے باعث تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے اورمائیکروفنانس بینک بند ہوں گے۔ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کے ساتھ بینک تین روز بند رہنے کے بعد پیر کے روز کھلیں گے۔ 

مالیاتی ادارے

مزید :

صفحہ اول -