پاکستانی طبی کارکنوں کوچین کی عطیہ کردہ نوول کرونا ویکسین لگانا شروع  

  پاکستانی طبی کارکنوں کوچین کی عطیہ کردہ نوول کرونا ویکسین لگانا شروع  

  

 اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان نے صف اول میں کام کر نے والے اپنے طبی کارکنوں کوچین کی جانب سے عطیہ کردہ سائنوفارم نوول کرونا وائرس ویکسین لگانے کی مہم باضابطہ طورپرشروع کردی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن مرکز(این سی او سی)نے کہا کہ اس مہم کو چاروں صوبوں،وفاقی اکائیوں او دارالحکومت میں بیک وقت شروع کیا گیا،جس کی تقریبات میں وزرائے اعلی،سینئروزیروں اور صحت کے عہدیداروں نیشرکت کی۔

 کرونا   ویکسین

مزید :

صفحہ اول -