شہزاد اکبر کے الزامات پر  دانیال عزیز  کا جواب بھی آگیا

شہزاد اکبر کے الزامات پر  دانیال عزیز  کا جواب بھی آگیا
 شہزاد اکبر کے الزامات پر  دانیال عزیز  کا جواب بھی آگیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہزاد اکبر کے الزامات پر  مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز  کا جواب بھی آگیا اور لیگی رہنماء نے قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دانیال عزیز نے قانونی جنگ لڑنے کا اعلان  کرتے ہوئے کہا کہ شہزاد اکبر نے اُن کے والد پر کرپشن کا الزام لگایا، ان سے جو زمین منسوب کی گئی ان کا اس سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے   مشیر احتساب کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان کیا ہے۔

دانیال عزیز نے کہا کہ مشیر احتساب نے ان پر ایک ایسی زمین کے قبضے اور واگزاری کا اعلان کیا جس سے ان کا کوئی تعلق ہی نہیں۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -