بختاور بھٹو زرداری نے اپنی شادی کی مختصر ویڈیو جاری کردی

بختاور بھٹو زرداری نے اپنی شادی کی مختصر ویڈیو جاری کردی
بختاور بھٹو زرداری نے اپنی شادی کی مختصر ویڈیو جاری کردی
سورس:   Instagram/bakhtawarbz

  

کراچی(ویب ڈیسک) بختاور بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی مختصر ویڈیو جاری کردی۔ویڈیو میں بختاور بھٹو زرداری کے والد اور سابق صدر آصف زرداری نے دولہا اور دلہن کے سامنے آئینہ رکھ کر منہ دکھائی کی رسم ادا کی۔بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو کے ساتھ اپنے پیغام میں کہا کہ یہ وہی آئینہ ہے جو میرے والدین کی شادی میں استعمال ہوا تھا۔ منہ دکھائی کی رسم میں دلہا اور دلہن دونوں کے چہروں پر مسکراہٹ تھی۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -