ایک بار پھر آسٹریا میں ڈیڑھ ہزار سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ

ایک بار پھر آسٹریا میں ڈیڑھ ہزار سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ
ایک بار پھر آسٹریا میں ڈیڑھ ہزار سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ

  

ویانا ( المیر باجوہ) ایک بار پھر آسٹریا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملا اور  جمعرات کو 1،518 نئے مریض اور 34 اموات رپورٹ ہوئیں۔

یہ اعلان کیا گیا تھا کہ جب ملک میں روزانہ 600 سے 700  سے نیچے نئے انفیکشن رپورٹ ہوتے ہیں تو ملک ان لاک ہوجاتا ہے لیکن کیسز میں تقریباً دگنا اضافہ دیکھا گیا۔ 

مزید :

بین الاقوامی -