میاں چنوں میں خوفناک حادثہ ، چھ افراد جاں بحق 

میاں چنوں میں خوفناک حادثہ ، چھ افراد جاں بحق 
میاں چنوں میں خوفناک حادثہ ، چھ افراد جاں بحق 

  

میاں چنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن )محسن وال کے علاقے میں گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس میں سوار چھ افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق عید محمد نامی شخص اپنی فیملی کے ہمراہ میاں چنوں سے گاﺅں واپس جا رہا تھا کہ راستے میں گاڑی درخت سے ٹکرا گئی جس کے باعث گاڑی میں سوار میاں بیوی اور دو بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں ، یہ واقعہ گاﺅں سے پانچ کلومیٹر دور سڑک پر پیش آیا ، لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

مزید :

قومی -