خانیوال کے قریب ٹرک اور مسافر وین میں زوردار ٹکر، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی 

خانیوال کے قریب ٹرک اور مسافر وین میں زوردار ٹکر، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں ...
خانیوال کے قریب ٹرک اور مسافر وین میں زوردار ٹکر، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال: (ڈیلی پاکستان آن لائن) خانیوال کے قریب موٹر وے پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حادثہ ایم فور موٹروے پر شام کوٹ انٹر چینج کے قریب پیش آیا جہاں مسافر وین اور ٹرک زوردار ٹکر کے سبب ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوئے۔ 

ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ لاشوں کو ہسپتال کے سرد خانے میں رکھوا دیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -