مصباح الرحمن کی ہمشیرہ کے  ایصال ثواب کیلئے دعا آج ہو گی

مصباح الرحمن کی ہمشیرہ کے  ایصال ثواب کیلئے دعا آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمامیاں مصباح الرحمن کی ہمشیرہ حشمت بخاری کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعاآج شام 5 بجے بعد نماز مغرب 192-D سٹریٹ نمبر 12  اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن (OPF) سوسائٹی، رائیونڈ روڈ/نزد پائن ایونیو میں ہوگی۔