چیف ایگزیکٹو میزاب رحمت الحاج احمد کے بھائی سپرد خاک
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) میزابِ رحمت ٹریول اینڈ ٹورز کے چیف ایگزیکٹو الحاج محمد احمد کے بڑے بھائی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے اُنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں میانی صاحب قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ رابطہ برائے تعزیت محمد احمد(0333-9444680)