پاکستان میں کیلے کا زیرکاشت رقبہ 34830 ہیکٹرزہوگیا

  پاکستان میں کیلے کا زیرکاشت رقبہ 34830 ہیکٹرزہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

   فیصل آٰباد(این این آئی)پاکستان میں کیلے کا زیرکاشت رقبہ34830 ہیکٹرزاورپیداوار 154935 ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے جبکہ سندھ میں کیلے کی پیداوار 127426 اور پنجاب میں 9573تک پہنچ گئی ہے نیزموسہ کیوینڈیسی، بصرائی،چمپا،گروس بائیکل، موسیٰ سیپی اینٹم،ہیلٹا نامی اقسام کاشت کرکے کیلے کی شاندار پیداوارحاصل کی جاسکتی ہے۔

نے بتایاکہ چونکہ کیلے کے پودے کی جڑیں کم گہرائی تک جاتی ہیں اسلئے اسے کافی پانی اور ذرخیز ایسی زمین درکارہوتی ہے جس میں پانی اچھی طرح جذب کرنے کی صلاحیت ہو۔

مزید :

کامرس -