9مئی مقدمات، اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع 

    9مئی مقدمات، اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کی نو مئی کے پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت میں  12 فروری تک توسیع کر دی اور انہیں عدالت پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کے روبرو اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی تو وہ وہ عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر پیش نہیں ہوئے اور ان وکیل نے ایک پیشی کیلئے استثنیٰ کی درخواست دائر کی عدالت نے پیشی سے استثنیٰ کی درخواست کو منظور کر لیا اور ساتھ ہی حکم دیا کہ اعظم سواتی آئندہ سماعت پر لازمی پیش ہوں۔

اعظم سواتی 

مزید :

علاقائی -