شہری لاکھوں روپے، زیورات، موبائل فونز، موٹر سائیکلوں، گاڑیوں سے محروم 

  شہری لاکھوں روپے، زیورات، موبائل فونز، موٹر سائیکلوں، گاڑیوں سے محروم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                            لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے، زیورات، موبائل فونز،موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ میں نثار سے 1لاکھ65 ہزار روپے زیورات اور دیگر سامان، ستوکتلہ میں یاسین سے 1لاکھ50ہزار روپے اور موبائل فون، جنوبی چھاؤنی میں خالد سے 1 لاکھ 45ہزار روپے اور موبائل فون، شاہدرہ ٹاؤن میں رفاقت سے1 لاکھ 35ہزار روپے اور موبائل فون، بادامی باغ میں آصف سے 1 لاکھ 25ہزار روپے،موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا فیکٹری ایریا اور لیاقت آباد سے گاڑیاں جبکہ اچھرہ،لوہاری گیٹ اور گلشن اقبال سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

مزید :

علاقائی -