مقبوضہ کشمیر کی سڑکوں پرشہبازشریف جنرل عاصم منیر کے پوسٹرز لگ گئے

      مقبوضہ کشمیر کی سڑکوں پرشہبازشریف جنرل عاصم منیر کے پوسٹرز لگ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منانے پر اظہار تشکر  کے پوسٹر لگ گئے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق سری نگر سمیت مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں پاکستان سے اظہار تشکرکے پوسٹرزلگائے گئے۔پوسٹرز پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعظم آزاد کشمیر کی تصاویر ہیں۔ 

پوسٹرز 

مزید :

صفحہ اول -