پشاور کے مختلف علاقوں   میں بجلی بند رہے گی

  پشاور کے مختلف علاقوں   میں بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(پ ر)ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے  جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی5،8،12،15،19،22اور26 فروری صبح9 بجے سے دوپہر3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گل آباد اور تاج آباد 2فیڈرکے صارفین متاثر ہوں گے پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی 5،8،12،15،19،22اور26 فروری صبح9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے یونیورسٹی کیمپس،کینال ٹاؤن، مالاکنڈھیر، انجینئرنگ، ریگی، تاج آباد، تاج آباد 2، ایگریکلچر، میرا اچینی، ایچ ایم سی، رنگ روڈ، دانش آباد، غریب آباد، راحت آباد1، سی ایم بی، ابدرہ، اچینی1،2،حسن زئی، سفید ڈھیری، اولڈ بازا روڈ، جے اے ایف، اکیڈمی ٹاؤن، سرکلر روڈ، ڈی ایچ اے، ایچ بی کے، اسکری 6 ، کمرشل بلڈنگ عبدالرضاق، یو ایچ اے ڈی ٹاورفیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -     آر ایم ٹی گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی5،8،12،15،19،22اور26 فروری صبح9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی صدر روڈ2، آر ایم ٹی، بادی زئی، دورانی میڈیا کالونی، پروفیسر ماڈل ٹاؤن،شیخ یاسین، ریگی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گیبی اے ایف بیس گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی صب6،8،11،13،15،18،20،22،25 اور 27 فروری صبح9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اولڈ بڈھ بیر، سیفن، پی اے ایف، لائیو سٹاک اور حسن خیل فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے-ورسک گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی6،8،11،13،15،18،20،22،25 اور 27 فروری صبح9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے شاہین فاؤنڈیشن، گڑھی شہید، پنام ڈھیری،کوچیان1،2 فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے-مردان گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی4 اور5 فروری صبح8 بجے سے  شام 5بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے  جہانگیرہ، زیڈ آر کے، نوشہرہ سٹی اور مردان 4  گرڈ سے منسلکہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -      مردان گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی6، 7،8 فروری صبح8 بجے سے  شام 5بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے  انڈسٹریل زون گرڈ سے منسلکہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -