ڈی پی او نوشہرہ کا ڈاگ  اسماعیل بی ایچ یو کا دورہ 

    ڈی پی او نوشہرہ کا ڈاگ  اسماعیل بی ایچ یو کا دورہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پبی (نما ئندہ  پاکستان)ضلعی پولیس سربراہ عبد الرشید کا انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز تھانہ جلوزئی کے علاقہ ڈاگ اسماعیل BHU کا دورہ کیاپولیو ورکرز کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی ہدایات جاری کیں کہ اپنی حفاظت کو مقدم رکھتے ہوئے اپنے اردگرد ماحول پر کڑی نظر رکھ کر اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں