نشتر،لیڈی ڈاکٹر اغواء کیس،نائب قاصد کو نوکری سے فارغ کرنیکا حکم

    نشتر،لیڈی ڈاکٹر اغواء کیس،نائب قاصد کو نوکری سے فارغ کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

املتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال انتظامیہ نے لیڈی ڈاکٹر اغوا کیس میں ملوث نائب قاصد کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے مذکورہ ملازم کی برخاستگی کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کچھ عرصہ قبل نشتر ہسپتال کے گروانڈ سے عبدالرحمن  اور اسکے دوست نے میڈیکل کی طلبہ کو اغوا کرلیا تھا۔جس کے بعد پولیس نے نائب قاصد عبدالرحمن  اور اسکے ساتھی کے خلاف اغوا کے دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملازمین کو گرفتار کرلیا۔اغوا کے معا(بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

ملے میں ملوث ہونے پر نشتر ہسپتال انتظامیہ نے نشتر ہسپتال ملازم عبدالرحمن  کے خلاف انکوائری کی۔اور الزام درست ثابت ہونے پر اسکو  نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے