رونتی کچہ ایریا میں شر گینگ کیخلاف آپریشن  

      رونتی کچہ ایریا میں شر گینگ کیخلاف آپریشن  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ڈہرکی(نامہ نگار) پولیس نے رونتی کچہ میں شر گینگ کے اغوا کاروں کے خلاف مغویوں کی بازیابی کے لئے شر گینگ و دیگر ڈاکوں کے خلاف آپریشن تیز۔ کردیا *دوران ٹارگٹڈ آپریشن رونتی کچہ سے پولیس نے اغوا کاروں کے ٹھکانوں سے چھینا ہوا ایک ٹریکٹر ریکور کر لیا۔