سعودیہ پلٹ کو لوٹنے کا معاملہ نوسربازوں کیخلاف کارروائی شروع
ملتان (وقائع نگار)پولیس نے سعودی پلٹ کو ہزاروں کے ریال سے محروم کرنے کے الزام میں نامعلوم نوسرباز ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔مظفر آباد پولیس کو حا(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)
فظ مقصود احمد کو بتایا کہ سعودی عرب سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچا اور گاڑی میں سوار ہوکر گھر جارہاتھا کہ اچانک نامعلوم ملزمان جہنوں نے اپنی پہنچان کسٹم آفیسر ظاہر کرکے نوسربازی کرتے ہوئے 6800ریال لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس نے نامعلوم نوسرباز ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی