عمرہ،سعودیہ میں ملتان کی خاتون سے بداخلاقی کا انکشاف
ملتان(وقائع نگار) عمرہ کرانے کی غرض سے سعودی عرب لیکر جانے والی خاتون سے بداخلاقی کی گئی تشویشناک حالت میں ایئر پورٹ پہنچنے پر علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کردی گئی۔کامران شوکت نے 15پر پولیس کو اطلاع دی کہ میرے دوست حمزہ کی ہمشیرہ کو اس کے رشتہ دار عمرہ کرانے کی غرض چند روز قبل سعودی عرب لے گیا تھا جہاں وسیمہ ا(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)
مبر کو عیاشی کے اڈے پر چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا عیاشی کے اڈے پر مذکوریہ کے ساتھ مبینہ بداخلاقی ہوتی رہی جو بمشکل سعودی عرب سے نجی ایئر لائن میں سوار ہوکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو حالت غیر ہونے پر تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال کے لیبر روم منتقل کیا واقع کی اطلاع پر کینٹ پولیس کے انسپکٹر راجہ اکبر نے موقع پر پہنچ کر مذکوریہ خاتون کے بیان بعد کارروائی شروع کردی۔